تعارف

 “ہم پاکستان” ایک ایسا فورم ہے جہاں آپ کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیا جائے گا۔
ہم پاکستان کے ذریعے ای ایجوکیشن، ای ہیلتھ، ای سکلز،ای ایگریکلچر اور ای میڈیا جیسے پروگرامز کے ذریعے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔
” ہم پاکستان” پر آپ اپنے کالمز، علاقائی خبریں، تقریبات کی رپورٹس، منتخب تحاریر اور تبصرہ کتب بھیج سکتے ہیں۔
آپ اپنے نفسیاتی، طبی،روحانی ،تعلیمی ،زرعی اور قانونی مسائل کے حل کے لیے “ہم پاکستان ماہرین” کی ٹیم سے رابطہ کر کے مفت راہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔
” ہم پاکستان” پر آپ ادب، تعلیم، صحت، مذہب ،سیاست اور تاریخ سمیت ہر شعبہ زندگی سے متعلق معلومات کے علاوہ دنیا بھر کی تمام سکالر شپس اور جابز کے متعلق آگاہی حاصل کرسکتے ہیں۔
جلد ہی ملک کے چھ بڑے شہروں سے” روزنامہ ہم پاکستان”کا اجراء کیا جائے گا جو مثبت صحافت کے فروغ میں اہم اضافہ ثابت ہوگا۔
” ہم پاکستان”مختلف سماجی موضوعات پر سیمینارز کے انعقاد کے علاوہ سالانہ تقریب کا بھی اہتمام کرے گا جس میں بہترین لکھاریوں اور باصلاحیت نوجوانوں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔

It's only fair to share...Email this to someoneBuffer this pageDigg thisShare on FacebookShare on Google+Tweet about this on TwitterShare on LinkedInShare on RedditPin on Pinterest