ہیری ، میگھن کے بچے پر ابھی سے پابندی عائد

برطانوی شاہی خاندان کے بچوں کو جہاں زندگی میں دیگر عام بچوں کی نسبت ان گنت سہولتیں اور عیش و آرام حاصل ہوتا ہے تو ساتھ ہی کئی قوانین کی پاسداری بھی لازم ہوجاتی ہے۔

برطانوی ملکہ الیزابتھ دوم کے پوتے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے نئے مہمان کی آمد بہت جلد متوقع ہے ۔

ہیری ، میگھن کے بچے پر ابھی سے پابندی عائد
شہزادہ ہیری اور میگھن کی اولاد کو بچپن ہی سے چند قوانین کی پاسداری کرنے کا عادی بنایا جائے گا جوبرطانوی شاہی خاندان کے تمام بچوں پر لازم ہے۔

والدین کے ساتھ کھانامنع

شاہی خاندان کے نئے مہمان کو اپنے والدین اور دیگر افراد کے ساتھ کھانا کھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ہیری ، میگھن کے بچے پر ابھی سے پابندی عائد
یہ ایک عجیب با ت ضرور ہے لیکن شاہی خاندان میں بچےالگ کمرے میں کھانا کھاتے ہیں جب تک وہ باقاعدہ بات چیت اور اٹھنے بیٹھنے کے طریقوں میں مہارت حاصل نہ کرلیں۔

ادرک سے دوُری

برطانوی شاہی خاندان میں ادرک کھانا پسندیدہ عمل نہیں سمجھا جاتا،ادرک کے ساتھ دیگر کئی اجزاء جو ذائقے اور مہک میں تیز ہوں ان سے اجتنا ب کیا جاتا ہے۔

نجی اسکول میں تعلیم

شاہی خاندان کے بچے عام اسکول ،گورنمنٹ اسکولز اور فنڈ پر مبنی اسکولز میں داخلے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

It's only fair to share...Email this to someoneBuffer this pageDigg thisShare on FacebookShare on Google+Tweet about this on TwitterShare on LinkedInShare on RedditPin on Pinterest

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں