’نواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیاجائےگا‘

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہنواز شریف کوکوئی بھی نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیاجائےگا۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگرنواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیا جائے گا اور حکومت کو قصوروار سمجھا جائےگا۔
اس کے علاوہ خورشید شاہ نے کہا کہ بد زبان بدتمیز بندے پر کیا تجزیہ کریں، ہم سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کر بات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قائد اعظم انگریزي میں تقریر کرتے تھے، قوم قائد اعظم کے ہر ایک لفظ کو سمجھتی تھی۔

It's only fair to share...Email this to someoneBuffer this pageDigg thisShare on FacebookShare on Google+Tweet about this on TwitterShare on LinkedInShare on RedditPin on Pinterest

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں